قومی خبریں

بیرون ملک سے 9 لاکھ 35 ہزار عازمین فریضہ حج کے لیے سعودی عرب پہنچے

حج سیزن کی آمد کے ساتھ ہی دنیا بھر سے فرزندان توحید کا حجاز مقدس کا سفر جاری ہے اور دن رات عازمین حج قافلوں کی شکل میں مملکت میں فضائی ، زمینی اور سمندری راستوں سے داخل ہو رہے ہیں

<div class="paragraphs"><p>عازمیں حج کی فائل تصویر</p></div>

عازمیں حج کی فائل تصویر

 

ٹوئٹر @hsharifain

حج سیزن کی آمد کے ساتھ ہی دنیا بھر سے فرزندان توحید کا حجاز مقدس کا سفر جاری ہے اور دن رات عازمین حج قافلوں کی شکل میں مملکت میں فضائی ، زمینی اور سمندری راستوں سے داخل ہو رہے ہیں۔

Published: undefined

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ نے اس سال حج سیزن 1445ھ کے دوران مملکت کی تمام فضائی، زمینی اور سمندری راہ داریوں سے 935,966 عازمین حج کی آمد کی تصدیق کی ہے۔

Published: undefined

انہوں نے واضح کیا کہ سعودی عرب کے باہر سے ہوائی اڈوں کے ذریعے آنے والے عازمین کی تعداد 896,287 تک پہنچ گئی جبکہ زمینی بندر گاہوں کے ذریعے آنے والے عازمین کی تعداد 37,280 ہے جب کہ سمندر کے راستوں سے سب سے کم عازمین یعنی کل 2,399 عازمین مملکت میں پہنچے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined