جے این یو طلبا یونین کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے اور لیفٹ نے تمام سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
سنٹرل پینل (صدر) کل 5185 ووٹوں کی گنتی کے بعد:
گنے گئے ووٹ: 4481
این سائی بالا جی (لیفٹ یونٹی): 2151
للت پانڈے (اے بی وی پی): 972
لیفٹ یونٹی 1179 ووٹوں سے فتحیاب
نائب صدر:
سارکا (لیفٹ یونٹی): 2592
گیتا سری (اے بی وی پی): 101
لیفٹ یونٹی 1579 ووٹوں سے فتحیاب
جنرل سکریٹری:
اعجاز احمد راتھر (لیفٹ یونٹی): 2426
گنیش گوجر (اے بی وی پی): 1235
لیفٹ یونٹی 1193 ووٹوں سے فتحیاب
جوائنٹ سکریٹری
اموتھا جے دیپ (لیفٹ یونٹی): 2047
وینکٹ چوبے (اے بی وی پی): 1290
لیفٹ یونٹی 757 ووٹوں سے فتحیاب
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
جے این یو ایس یو: سیٹوں کی صورت حال
سنٹرل پینل (صدر)
کل ووٹ: 5185
گنے گئے ووٹ: 4481
این سائی بالا جی (لیفٹ): 1861
للت پانڈے (اے بی وی پی): 833
تھلا پلی پروین (باپسا): 512
وکاس یادو (این ایس یو آئی): 354
نوٹا: 116
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
نائب صدر:
سارکا چودھری (لیفٹ): 2209
گیتا بروا (اے بی وی پی): 872
لزی کے بابو (این ایس یو آئی): 417
پورنا چندرا نائیک (باپسا): 554
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
جنرل سکریٹری
اعجاز احمد راتھر (لیفٹ): 2115
گنیش گوجر (اے وی وی پی): 1079
محمد مفضل عالم (این ایس یو آئی): 306
وشمبر ناتھ پرجاپتی (باپسا): 686
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
جوائنٹ سکریٹری
اموتھا جے دیپ (لیفٹ): 1775
وینکٹ چوبے (اے بی وی پی): 1071
نورینگ رینا (این ایس یو آئی): 693
کنک لتا یادو (باپسا): 568
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
جے این یو ایس یو نتائج: تمام سیٹوں پر لیفٹ آگے
جے این یو طلبا یونین انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک موصول ہوئے رجحانات کے مطابق صدر عہدے کے لئے 2931 ووٹوں کی گنتی کے بعد لیفٹ اتحاد 1193 ووٹوں کے ساتھ پہلے مقام پر ہے جبکہ اے بی وی پی 561 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
وہیں نائب صدر عہدے پر لیفٹ کی سارکا 1371 ووٹوں کے ساتھ پہلے مقام پر اور اے بی وی پی کی گیتا 570 ووٹوں کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
جنرل سکریٹری عہدے پر لیفٹ کے اعجاز اور جوائنٹ سکریٹری عہدے پر لیفٹ کی ہی اموتھا برتری بنائے ہوئے ہیں۔
قبل ازیں جمعہ کی رات کاؤنٹنگ کے مرکز پر مچے وبال کے بعد ووٹوں کی گنتی روک دی گئی تھی۔ الزام ہے کہ اے بی وی پی کے امیدواروں اور کارکنان نے الیکشن کمیٹی کے ارکان پر حملہ کیا اور مرکز پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ ہفتہ کی شام کو ووٹوں کی گنتی دوبارہ شروع کی گئی۔
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 16 Sep 2018, 11:02 AM IST
تصویر: پریس ریلیز