قومی خبریں

بڑی خبر LIVE: گجرات کے کئی علاقوں میں بارش، سیلاب جیسے حالات

انتظامیہ کی طرف سے پانی میں پھنسے لوگوں محفوظ ٹھاکانوں پر پہنچایا جا رہا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا 

گجرات کے کئی علاقوں میں بارش، سیلاب جیسے حالات

گجرات کے ولساڈ اور نوساری میں بھاری بارش کے سبب سیلاب جیسی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں گھس گیا ہے۔ عالم یہ ہے کہ این ڈی آر ایف کو راحت اور بچاؤ کے کام پر لگایا گیا ہے۔

نوساری تحصیل میں 36 گھنٹے میں 13، جلال پور اور ولساڈ میں 24 گھنٹہ میں 7 انچ سے زیادہ بارش درج کی گئی ہے۔ یہاں چہار سو پانی ہی پانی نظر آ رہپا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے پانی میں پھنسے لوگوں محفوظ ٹھاکانوں پر پہنچایا جا رہا ہے۔

Published: 12 Jul 2018, 10:56 AM IST

ایٹہ: آٹا چکی پھٹنے سے 3 افراد ہلاک، 6 زخمی

اترپردیش کے ایٹہ ضلع میں آٹا چکی پھٹنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثہ میں 6 افراد شدید طور پر زخمی ہوئے جنہیں علاج معالجہ کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ حادثہ ایٹہ کے ندھولی کلاں تھانہ علاقہ کے جھنوار گاؤں میں پیش آیا۔

Published: 12 Jul 2018, 10:56 AM IST

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: 12 Jul 2018, 10:56 AM IST