قومی خبریں

انڈیگو چنڈی گڑھ اور دھرم شالہ کے درمیان فلائٹ سروس شروع کرے گی

دھرم شالا ایک پرسکون پہاڑی اسٹیشن ہے جو ہمالیہ کے اپنے دلکش نظاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ دلائی لامہ کا گھر بھی ہے اورروحانی متلاشیوں کے لیے ایک مقبول منزل ہے۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

انڈیگو ایئر لائنز آئندہ 2 اپریل سے چنڈی گڑھ اور دھرم شال کے درمیان اپنی نئی فضائی سروس شروع کرے گی۔ایئر لائن نے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا، "منگل، بدھ اور ہفتہ کو چلنے والی تین ہفتہ وار پروازوں کے ساتھ، مسافر اب آسانی سے شدید گرمی میں دھرم شالہ جانے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔" یہ نئی کنیکٹیویٹی کاروباری مسافروں کے لیے ایک وردان ثابت ہوگی۔

Published: undefined

گزشتہ سال انڈیگو نے دہلی اور دھرم شال کے درمیان اپنی فضائی سروس شروع کی تھی۔ انڈیگوکے گلوبل سیلز ہیڈ ونے ملہوترا نے کہا، "یہ نئی فضائی خدمات دھرم شالہ سے مسافروں کو چنڈی گڑھ کے راستے اہم قومی اور بین الاقوامی مقامات تک آسان رسائی فراہم کریں گی۔"

Published: undefined

دھرم شالا ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلع میں واقع ہے۔ یہ ایک پرسکون پہاڑی اسٹیشن ہے جو ہمالیہ کے اپنے دلکش نظاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ دلائی لامہ کا گھر بھی ہے۔ یہ روحانی متلاشیوں کے لیے ایک مقبول منزل ہے۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined