نئی دہلی: تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کے وزیر دھرمندر پردھان نے نوجوانوں کی ہنرمندی کے عالمی دن کے موقع پر مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک مفت آن لائن تربیتی پروگرام لانچ کیا ہے اور ہندوستانی زبانوں میں ٹکنالوجی کورسز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Published: undefined
یہ اِسکل انڈیا اور جی یو وی آئی کی مشترکہ پہل ہے جو ایک آئی آئی ٹی مدراس انکیوبیٹیڈ اسٹارٹ اپ ٹیک پلیٹ فارم ہے جو ملک کی مختلف زبانوں میں تکنیک میں مہارت حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم 9 ہندوستانی زبانوں میں ترتیب دیا گیا ہے۔
Published: undefined
اِس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسٹر پردھان نے ہندوستانی زبانوں میں ٹکنالوجی کورسز کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ٹکنالوجی کی تعلیم میں زبان کی رکاوٹ کو ختم کرنے اور خصوصی طور پر دیہی علاقوں میں ملک کی یوا شکتی کیلئے ایک اچھی شروعات ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز