واشنگٹن: دنیا کی سب سے بڑی گوشت فراہم کرنے والی برازیل کی جے بی ایس کمپنی نے سائبرحملے کے بعد 1.1 ڈالر کروڑ کا تاوان ادا کیا ہے۔ جے بی ایس نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔ کمپنی نے بتایا کہ جے بی ایس امریکہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے کریمینل ہیکنگ کے بعد بطور تاوان 1.1 کروڑ ڈالر ادا کیے تھے۔ ادائیگی کے وقت کمپنی کی فیکٹریوں میں بیشتر ملازمین کام کرتے تھے۔
Published: 10 Jun 2021, 10:42 AM IST
داخلی آئی ٹی پیشہ وروں اور تیسری پارٹی سائبر سیکورٹی ماہرین، کمپنی نے حملے سے متعلق کسی غیر متوقع مسائل کو روکنے اور ڈیٹا باہر نہیں جانا یقینی بنانے کے لئے یہ فیصلہ لیا۔ جے بی ایس امریکہ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر آندرے نوگویرا نے کہا کہ ’’ہماری کمپنی اور میرے لئے ذاتی طور پر ایک بہت مشکل فیصلہ تھا، لیکن ہم نے یہ محسوس کیا کہ ہمارے صارفین کو کسی بھی ممکنہ خطرات سے بچانے کے لئے یہ فیصلہ لینا ضروری تھا‘‘۔
Published: 10 Jun 2021, 10:42 AM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 10 Jun 2021, 10:42 AM IST
تصویر: پریس ریلیز