چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل لکھیم پوری کھیری جا رہے تھے لیکن انھیں اس سے روک دیا گیا۔ لکھیم پور کھیری کے مہلوک کسانوں کے کنبہ سے ملنے کے لیے وہ لکھنؤ ائیرپورٹ پر اترے تھے، لیکن انھیں وہیں روک دیا گیا۔ اس سے ناراض چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ائیرپورٹ پر ہی دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ ائیرپورٹ پر بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے اس تعلق سے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ’’بغیر کسی حکم کے مجھے لکھنؤ ائیرپورٹ سے باہر جانے سے روکا جا رہا ہے۔‘‘ بھوپیش بگھیل نے جو ویڈیو ٹوئٹ کیا ہے وہ آپ بھی دیکھیں...
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز