قومی خبریں

چھتیس گڑھ کے لئے انتخابی مہم کی کمان سونیا، راہل، بھوپیش سمیت 40 اسٹارکمپنیر کے ہاتھوں میں

اسٹار پرچارکوں میں کھڑگے، محترمہ سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور بگھیل کے ساتھ ہی پرینکا گاندھی ، ادھیرنجن چودھری، اجے ماکن اور کماری سیلجا شامل ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم کی کمان پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدور سونیا گاندھی ، راہل گاندھی اور چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل سمیت 40 اہم اسٹار کمپنیرز سنبھالیں گے۔

Published: undefined

کانگریس کی طرف سے اعلان کردہ اسٹار پرچارکوں میں مسٹر کھڑگے، محترمہ سونیا گاندھی، مسٹر راہل گاندھی اور مسٹر بگھیل کے ساتھ ہی پرینکا گاندھی ، ادھیرنجن چودھری، اجے ماکن اور کماری سیلجا شامل ہیں۔

Published: undefined

اس کے علاوہ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدرمیا، ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو، دیپک بیج، راجیو شکلا، ٹی ایس سنگھ دیو، پھول دیوی نیتام، موہن مرکام، کے راجو، الکا لامبا، مسز رنجیت رنجن، پی ایل پونیا، بھکتا چرن داس۔ شرت پٹنائک، سپتگیری شنکر اولاکا، ڈاکٹر چندن یادو، وجے جنگڈ، رجنیش تیواری، کیپٹن اجے سنگھ یادو، شیواجی راؤ موگھے، عمران پرتاپ گڑھی، راجیش للوتھیا، شیو کمار دہریا، رویندر چوبے، امرجیت سنگھ بھگت، پریم سائے سنگھ ٹیکام، نندکمار سائی، شفیع احمد، محترمہ نیتا ڈیسوزا، سری نواس بی وی اور پردیپ جین آدتیہ شامل ہیں۔ چھتیس گڑھ میں 7 اور 17 نومبر کو دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined