نئی دہلی: سرکاری تیل کمپنیوں نے پیر کو پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کی ہیں۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عام لوگوں کو جھٹکا دیا ہے۔ کئی ریاستوں میں تیل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ تاہم دہلی، ممبئی سمیت ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
Published: undefined
دہلی- پٹرول 96.72 روپے، ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر
چنئی۔ پٹرول 102.63 روپے، ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر
ممبئی۔ پٹرول 106.31 روپے، ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر
کولکتہ- پٹرول 106.03 روپے، ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر
Published: undefined
پنجاب: یہاں پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت 96 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل بھی 25 پیسے بڑھ کر 87.24 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
مہاراشٹر: یہاں پٹرول کی قیمت 32 پیسے کم ہوکر 106.85 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ یہاں ڈیزل کی قیمت 33 پیسے کم ہوکر 93.33 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
راجستھان: 81 پیسے اضافے کے ساتھ پٹرول 108.88 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 73 پیسے اضافے کے ساتھ 94.08 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز