قومی خبریں

CBSE: دسویں کے امتحان 26 فروری سے اور بارہویں کے 22 فروری سے

سی بی ایس ای نے اپنی آفیشل ویب سائٹ cbse.nic.in پر اس سال دسویں اور بارہویں بورڈ کے امتحان کا پورا شیڈیول جاری کر دیا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا
تصویر سوشل میڈیا سی بی ایس ای کا دفتر

سی بی ایس ای بورڈ کا امتحان دینے والے طلباء کے لئے سی بی ایس ای نے امتحان کا شیڈیول جاری کر دیا ہے یعنی امتحان کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ طلباء سی بی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ cbse.nic.in پر جا کر پورا شیڈیول ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ امتحان کا وقت صبح 10:30بجے سے دوپہر 1:30بجے تک رہے گا۔ گزشتہ سال کی طرح ویسے تو دسویں بورڈ کے امتحان 26 فروری سے باقائدہ شروع ہوں گے اور بارہویں بورڈ کے امتحان 22 فروری سے شروع ہوں گے۔

Published: undefined

دسوی بوڑد امتحانات کی تاریخیں

  • 26 فروری۔101 انگریزی مشترکہ، 184 انگریزی زبان اور لٹریچر
  • 29 فروری02 ہندی کورس (اے) 085 ہندی کورس (بی)
  • 04 مارچ 086 سائنس تھیوری،090 سائنس پریکٹیکل
  • 12مارچ 041 میتھس اسٹینڈرڈ،241 میتھس بیسک
  • 18 مارچ 087 سوشل سائنس

Published: undefined

12ویں آرٹس امتحانات کی تاریخیں

  • 22 فروری037 سائکولوجی
  • 27 فروری001 انگریزی الیکٹو N، 101 انگریزی الیکٹو C،301 انگریزی کور
  • 03 مارچ 027 ہسٹری
  • 06 مارچ 028 پولیٹیکل سائنس
  • 26 مارچ 029 جغرافی
  • 26 مارچ 064 ہوم سائنس
  • 30 مارچ 039 سوشیولوجی

Published: undefined

12ویں کامرس امتحانات کی تاریخیں

  • 05 مارچ 055 اکاؤنٹس
  • 13مارچ اکنامکس
  • 17 مارچ 041 میتھس، 840 اپلائی میتھس
  • 21 مارچ 083 کمپیوٹر سائنس، 802 انفارمیشن ٹیکنالوجی
  • 24 مارچ 054 بزنس اسٹیڈیز 833 بزنس ایڈمنسٹریشن

Published: undefined

12ویں سائنس امتحانات کی تاریخیں

  • 02 مارچ 042 فزکس، 625 اپلائی فزکس
  • 07 مارچ 043 کیمسٹری
  • 14مارچ 044 بائیولوجی
  • 17مارچ041 میتھس 840 اپلائی میتھس

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined