احمدآباد: مغربی ریلوے نے احمدآباد سے دسہرہ۔دیوالی کے دوران مسافروں کی مانگ اور سہولت کے پیش نظر چھ جوڑی خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلقات عامہ کے افسر پردیپ شرما نے اتوار کے روز بتایا کہ ٹرین نمبر 06501/06502 احمد آباد۔ یسونت پور۔ احمد آباد اسپیشل (ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06501 احمد آباد یسونت پور اسپیشل 27 اکتوبر سے یکم دسمبر تک ہر منگل کو احمد آباد سے 18:40 بجے تیسرے دن 04:45 بجے یشونت پور پہنچیں گی۔ واپسی میں، ٹرین نمبر 06502 یشونت پور۔ احمد آباد اسپیشل 25 اکتوبر سے 29 نومبر تک ہر اتوار کو 13:30 بجے یسونت پور سے چل کر تیسرے دن دو بجکر بیس منٹ پر احمدآباد پہنچے گی۔
Published: undefined
ٹرین نمبر 06505/06506 گاندھی دھام ۔ کے ایس آر بنگلورو۔ گاندھی دھام اسپیشل (ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06505 گاندھی دھام - کے ایس آر بنگلور 27 اکتوبر سے یکم دسمبر کو صبح منگل 09 بجکر 15 منٹ پر گاندھی دھام سے چل کر تیسرے دن تین بجے کے ایس آر بنگلور پہنچے گی۔ واپسی میں، ٹرین نمبر 06506 کے ایس آر بنگلور۔ گاندھی دھام اسپیشل 24 اکتوبر سے 28 نومبر تک ہر ہفتہ 21:50 بجے کے ایس آر بنگلورو سے چل کر تیسرے دن ساڑھے 12 بجے گاندھی دھام پہنچے گی۔
Published: undefined
ٹرین نمبر 06507/06508 جودھ پور- کے ایس آر بنگلور۔ جودھ پور اسپیشل (دو ہفتہ وار): ٹرین نمبر 06507 جودھ پور - کے ایس آر بنگلور اسپیشل 24 اکتوبر سے 3 دسمبر ہر جمعرات اور ہفتہ کو صبح 05 بجکر 15 بجے جودھپور سے چل کر تیسرے دن 03:00 بجے کے ایس آر بنگلورو پہنچیں گے۔ واپسی میں ٹرین نمبر 06508 کے ایس آر بنگلور۔ جودھ پور 21 اکتوبر سے 30 نومبر تک ہر پیر اور بدھ 21.50 بجے کے ایس آر بنگلورو سے چل کر تیسرے دن 16:50 بجے جودھپور پہنچے گی۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined