ممبئی: مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو زبان و ادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کرنے کی غرض سے ہر سال مختلف ایوارڈ اور اعزازات فراہم کئے جاتے ہیں۔ سال 2019 اور 2020 کے قومی، ریاستی، خصوصی، نیو ٹیلنٹ اور مثالی معلم ایوارڈ دیئے جانے کی سفارش تحقیق و انتخاب کمیٹی کی جانب سے منعقدہ میٹنگ میں کی گئی تھی، جس کو وزیر برائے اقلیتی امور اور وزیر اعلیٰ مہاراشٹر نے منظوری دے دی۔ 2019 اور 2020 کے انعامات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
مرزا غالب ایوارڈ (قومی سطح پر)، انعام کی رقم ایک لاکھ رو پے
۱۔ ڈاکٹررفیعہ شبنم عابدی(ممبئی )
ولی دکنی ایوارڈ(ریاستی سطح پر) انعام کی رقم:اکیاون ہزار روپے
۱۔ ڈاکٹرشرف الدین ساحل (ناگپور)
نیو ٹیلنٹ ایوارڈ( ریاستی انعام) انعام کی رقم پچیس ہزار روپے
۱۔سمیہ فرحین علی (ادیبہ، مالیگاؤں)
۲۔ محمد نعیم فراز(شاعر، اکولہ)
لے آؤٹ ڈیزائن ایوارڈ انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱ ۔ توصیف احمد (ناگپور)
صحافتی انعام انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے
۱۔ محمد یونس انور (نامہ نگار، اورنگ آباد ٹائمز پربھنی)
۲۔اختر کاظمی ر (نامہ نگار، ممبئی اردو نیوز بھیونڈی )
۳۔ انصاری نہال حفیظ( نامہ نگار،روزنامہ مالیگاؤں)
۴۔ سعدیہ مرچنٹ(فری لانس جرنلسٹ ،ممبئی)
Published: undefined
خصوصی ایوار ڈ (اردو کے فرغ کیلئے ہمہ جہت خدمات پر) (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے )
۱۔سہل اختر ثانی (کامٹی )
۲۔سمیر کبیر(ناگپور)
۳۔ڈاکٹر خلیل صدیقی (لاتور)
۴۔ شیخ دلشاد محمد ادریس (احمد نگر)
۵۔جاوید ندیم (پنویل)
۶۔ عمر خان بیریا (شولاپور)
۷۔ سید نوشاد بیگم (پونے)
۸۔عامر انصاری(ممبئی)
۹۔ وسودا سہرسبدھے (پونے)
۱۰۔ عرفان برڈی (بھیونڈی )
Published: undefined
مثالی ٹیچر ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
یونیورسٹی اورڈگری کالج کی سطح پر انعام
۱۔ڈاکٹر سلیم محی الدین (پربھنی)
۲۔ڈاکٹر غوث احمد نبی لال (شولاپور)
۳۔ شیخ سعیدہ مظہر سلیم (ممبئی)
۴۔ڈاکٹر عبدالباری (پونے)
۵۔ محمد صادق ندوی(اورنگ آباد)
۶۔ڈاکٹر مسرت فردوس (اورنگ آباد)
اسکولی سطح پر انعام
۱۔ مبین احمد نذیر انصاری (مالیگاؤں)
۲۔ضیا اللہ خان (ممبرا)
۳۔عبدالملک عبدالقادر (ناندیڑ)
۴۔عبد الرحمان امتیاز (تھانے)
۵۔ایوب خان دلمیر خان (جلگاؤں)
۶۔ امجد علی انعامدار (شولاپور)
۷۔سید اسماعیل سید ابراہیم (بلڈانہ)
۸۔محمد اقبال جاوید شیخ (ہنگولی)
۹۔دیوان محمد یوسف(ممبئی)
۱۰۔ریشما پروین بختیار (بیڑ)
۱۱۔ناظرہ پٹیل (ناگپور)
۱۲۔ عبدالمناف عبدالمجید (بلڈانہ)
۱۳۔شیخ الیاس عبداللطیف (شولاپور)
۱۴۔شیخ ضمیر رضا (بلڈانہ)
فہرست برائے انعامات ۲۰۲۰ء
Published: undefined
مرزا غالب ایوارڈ (قومی سطح پر) (انعام کی رقم ایک لاکھ رو پے )
۱۔عبدالحمید سہروردی (گلبرگہ)
ولی دکنی ریاستی ایوارڈ (انعام کی رقم اکیاون ہزارروپے)
۱۔ممتاز راشد(ممبئی)
نیو ٹیلینٹ ایوارڈ (انعام کی رقم پچیس ہزار روپے )
۱۔انصاری مسعود عالم (ادیب، بھیونڈی)
۲۔اشراق احمد راویری(شاعر، راویر)
لے آئو ٹ ڈیزائن ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
۱۔ سید محافظ(شولاپور)
صحافتی ایورڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپے)
۱۔ انصاری احسان الرحیم(نشاط نیوز،مالیگاؤں)
۲۔ احرار احمد ایوب شیخ(ہندوستانی زبان ،ممبئی)
۳۔ساجد احمد مقبول خان(روزنامہ انقلاب، ممبئی)
۴۔ضمیر احمد خان (نیوز ۱۸ اردو، ناندیڑ)
Published: undefined
خصوصی ایوار ڈ (اردو کے فرغ کیلئےہمہ جہت خدمات پر) (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے )
۱۔مجاہد محمد جعفر(رتناگیری)
۲۔محمد علیم محمد اسماعیل (ناندورہ)
۳۔افسر دکنی(کلیان)
۴۔ عبدالغنی محمد شریف (غنی غازی ،بلڈانہ)
۵۔شیخ عبداللہ مسرور (ممبئی)
۶۔عبدالحسیب جامعی (بھیونڈی)
۷۔ انیس جاوید (ممبئی)
۸۔ محمد وسیم احمد غزالی(ایوت محل)
۹۔محمد بہاء الدین ایڈوکیٹ(ناندیڑ)
۱۰۔ حسین اختر (بیڑ)
مثالی ٹیچر ایوارڈ (انعام کی رقم پندرہ ہزار روپئے)
یونیورسٹی اورڈگری کالج کی سطح پر انعام
۱۔ محمد قمر سلیم (نوی ممبئی)
۲۔قاضی نوید صدیقی(اورنگ آباد)
۳۔ڈاکٹر مقبول احمد مقبول (اودگیر)
۴۔ڈاکٹر عبدالرب (اورنگ آباد)
۵۔مزمل سرکھوت (ممبئی)
۶۔سید نسرین خالد (ممبئی)
اسکولی سطح پر انعام
۱۔شیخ ضیاء الدین قمر الدین (ممبئی)
۲۔ محمد اظہر محمد اکبر (اورنگ آباد)
۳۔نسیم اختر محمد سعید(کامٹی)
۴۔شیخ احمد عبدالستار (بلڈانہ)
۵۔روشن ضمیر(امراوتی)
۶۔امجد سرفراز حسین (پونے)
۷۔ڈاکٹر عبدالمنیب (پربھنی)
۸۔زکریا اسماعیل کالسیکر(رائے گڑھ)
۹۔اشفاق قاضی صابر احمد (پنویل)
۱۰۔محمد اسد حیات(ناگپور)
۱۱۔سرفراز مرمکر (بھیونڈی)
۱۲۔انصاری رئیسہ( بھیونڈی)
۱۳۔سلیم خان پٹھان (احمد نگر)
۱۴۔نشاط ترنم محمد شبیر (اکولہ)
۱۵۔ محمد عتیق شیخ عبدل (پوسد)
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز