.بیجنگ: چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اتوار کو شائع ہونے والے ریمارکس میں کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی کارروائیاں اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہرہو گئی ہیں اور اسرائیلی حکومت غزہ کے لوگوں کو اجتماعی سزا دینا بند کر دینا چاہیے۔
Published: undefined
وزارتِ خارجہ کی ایک تحریر میں کہا گیا کہ وانگ جنہوں نے ہفتے کے روز اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کو کال کے دوران تبصرہ کیا، کہا کہ "تمام فریقین کو کشیدگی کو بڑھانے کے لیے کوئی اقدام نہیں کرنا چاہیے اور جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے۔"
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined