الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے گزشتہ روز بیدر ریستوران میں پہنچ کر خود کو دھماکہ سے اڑا لیا۔ اس دھماکہ کے کچھ دیر بعد بلن ہوٹل میں دوسرا خودکش دھماکہ ہوا جس میں چھ سے زائد افراد کی موت ہو گئی۔
دہشت گرد گروپ الشباب نے خودکش دھماکہ کی ذمہ داری لی ہے۔
Published: undefined
نومبرماہ میں صدر کے لئے ہونے والے انتخابات میں کئی امیدوار انتخابی میدان میں ہیں، ان میں سے ایک صومالی وزیر محمد عدن ہیں جن کے ہوٹل کو نشانہ بناتے ہوئے یہ دھماکہ کیا گیا تھا۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined