نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ کے سابق کپتان وراٹ کوہلی نے ہفتہ کے روز ان خبروں کو مسترد کر دیا کہ وہ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فی پوسٹ 11.45 کروڑ روپے کماتے ہیں۔ کوہلی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ’’زندگی میں جو کچھ بھی ملا میں اس کے لیے شکر گزار اور مقروض ہوں، سوشل میڈیا پر میری کمائی کے بارے میں گردش کرنے والی خبریں درست نہیں ہیں‘‘
Published: undefined
خیال رہے کہ وراٹ کوہلی اکثر انسٹاگرام پر کسی نہ کسی چیز کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں اور ان اشتہارات کے ذریعے وہ اچھی کمائی بھی کرتے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ وہ ایک پوسٹ کے لیے کتنا معاوضہ حاصل کرتے ہیں۔ تاہم کوہلی نے میڈیا رپورٹس کے تمام دعووں کی تردید کی ہے۔
Published: undefined
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: undefined
تصویر: پریس ریلیز