عرب ممالک

جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 35,233 ہو گئی: وزارت صحت غزہ

گزشتہ سال سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 79,141 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

<div class="paragraphs"><p>فائل تصویر آئی اے این ایس</p></div>

فائل تصویر آئی اے این ایس

 

غزہ کی وزارتِ صحت نے بدھ کو کہا کہ اسرائیل اور حماس کے مابین سات ماہ سے زیادہ کی جنگ کے دوران علاقے میں کم از کم 35,233 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Published: undefined

وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ تازہ ترین تعداد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 60 ہلاکتیں میں شامل ہیں۔ اور مزید کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 79,141 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Published: undefined

اسرائیلی افواج نے غزہ کے شہر رفح کے دور دراز جنوب کے ارد گرد حماس کے مزاحمت کاروں سے لڑائی اور ان پر بمباری کی ہے لیکن جھڑپیں شمالی اور وسطی علاقوں میں بھی دوبارہ شروع ہو گئی ہیں جہاں اسرائیلی فوجی پہلے مہینوں پہلے داخل ہوئے تھے۔(بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ، اردو)

Published: undefined

Follow us: Facebook, Twitter, Google News

قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔

Published: undefined