الریاض: سعودی عرب کے حکام نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق اب ایک عمرے کے بعد 10 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا گیا ہے حکام کے مطابق 10روز سے کم وقفے پر عمرے کا اجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔
Published: 05 Jan 2022, 10:18 AM IST
سعودی عرب کے حکام نے یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ خیال رہے ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز دنیا بھر میں ایک بارپھر انتہائی تیزی سے بڑھنا شروع ہوگیا ہے۔
Published: 05 Jan 2022, 10:18 AM IST
Follow us: Facebook, Twitter, Google News
قومی آواز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل (qaumiawaz@) کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں اور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
Published: 05 Jan 2022, 10:18 AM IST
تصویر: پریس ریلیز